Allah
وہ نیکیاں دیکھ کرتھوڑی دیتاہے وہ تو ان کو بھی دیتا ہے جو اس کا نام تک نہیں لیتے اور ایسوں کو بھی جوساری عمر کسی کابھلا نہیں سوچتے وہ اگر نیکیوں کےحساب سےتول کر دینےلگ پڑتاتو کسی کوکچھ بھی نہ ملتامخلوق بھلاخالق کوکیسےکچھ لوٹا سکتی ہے
Comments
Post a Comment