مایوسی
" انسان کی فطرت میں قدرت نے امید اور آس کی ڈور سے ہمیشہ بندھے رہنے کا ایک عجیب سا انتظام کر رکھا ہے- ایک ڈور ٹوٹتی ہے، تو وہ دوسری تھام لیتا ہے. دوسری ٹوٹتی ہے تو تیسری
میرے رب نے مایوسی کو کفر کہا ہے
امید کا سلسلہ نا ہوتا تو انسان مایوسی سے مرجاتا!!
Comments
Post a Comment