رب
تمھارا رب جس چیز کو تمھارے قریب کردے اس میں حکمت تلاش کرواور جس چیز کو دور کر دے اس پر صبر اختیار کرو،الله کے فیصلوں کو سمجهنا.انسان کی عقل سے بالاتر ہے
مسکرائیےاچھا سوچئیےکیونکہ انسان جب اچھا سوچتاھےتو الله خود ہی راستے بنا دیتاھےاور مشکلیں آسان کردیتا ہے
Comments
Post a Comment