پاکیزہ دل

مقدس علم کا نزول اعلی دماغ پر نہیں بلکہ
پاکیزہ دل پر ھوتا ہے
جب الله چاھتا ہے
کہ___
کسی بندے سے دوستی کرے
تو اسکی زبان پر اپنے ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ھے!!

Comments

Popular posts from this blog

تم میری آخری محبت ہو

How Rich People and Ordinary People View the World Differently

LIFE